سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَتَى يَغْزُو الْغُلَامُ؟ باب: وہ وقت یا عمر جب لڑکے کو جہاد میں شریک ہونے کی اجازت دی جاتی ہے۔
حدیث نمبر: 3643
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «كُنْتُ أَمِيحُ أَصْحَابِي الْمَاءَ يَوْمَ بَدْرٍ»مظاہر امیر خان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”بدر کے دن میں اپنے ساتھیوں کو پانی پلاتا تھا۔“
وضاحت:
محمد بن زياد الألهاني (أبو سفيان)
ثقہ
شام کے رہنے والے
صحیح مسلم میں ان کی جابر بن عبد الله سے روایت موجود ہے
امام مسلم، ابن خزیمہ، ابن حبان، نسائی وغیرہ نے ان کی جابر سے روایات کو مُسنَد طریق پر لیا ہے
ابن حجر (تهذيب التهذيب 5/325): "روى عن جابر بن عبد الله... وقال النسائي: ثقة."
? الذهبي (سير أعلام النبلاء): "روى عن جابر، وأبي أمامة... وثقه جماعة"
? امام مسلم نے "صحيح مسلم" میں أبو سفيان عن جابر کی متعدد روایات ذکر کی ہیں
(مثلاً: صحیح مسلم، کتاب المساجد)