سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَتَى يَغْزُو الْغُلَامُ؟ باب: وہ وقت یا عمر جب لڑکے کو جہاد میں شریک ہونے کی اجازت دی جاتی ہے۔
حدیث نمبر: 3642
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «عُرِضْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ، فَلَمْ يُجِزْنِي فِي الْقِتَالِ، وَعُرِضْتُ عَلَيْهِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، فَأَجَازَنِي فِي الْقِتَالِ» قَالَ نَافِعٌ: فَحَدَّثْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ: هَذَا فَصْلُ مَا بَيْنَ الرِّجَالِ وَبَيْنَ الْغِلْمَانِ، ثُمَّ كَتَبَ إِلَى عُمَّالِهِ: أَنْ لَا يُجِيزُوا فِي الْقِتَالِ أَحَدًا أَقَلَّ مِنِ ابْنِ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةًمظاہر امیر خان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں جب چودہ سال کا تھا تو قتال کی اجازت نہیں ملی، جب پندرہ سال کا ہوا تو اجازت ملی۔“ حضرت نافع رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں نے یہ حدیث سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو سنائی تو انہوں نے حکم دیا کہ پندرہ سال سے کم کو قتال کی اجازت نہ دی جائے۔“