سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَتَى يَغْزُو الْغُلَامُ؟ باب: وہ وقت یا عمر جب لڑکے کو جہاد میں شریک ہونے کی اجازت دی جاتی ہے۔
حدیث نمبر: 3641
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: " عُرِضْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ وَأَنَا ابْنُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ، فَرَدَّنِي وَلَمْ يُجِزْنِي فِي الْمُقَاتِلَةِ، وَعُرِضْتُ عَلَيْهِ يَوْمَ الْخَنْدَقِ وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ، فَأَجَازَنِي فِي الْمُقَاتِلَةِمظاہر امیر خان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں غزوہ بدر میں تیرہ سال کا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قتال کی اجازت نہیں دی، خندق کے دن پندرہ سال کا ہوا تو اجازت دی۔“