سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّمْيِ وَفَضْلِهِ باب: تیر اندازی اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3636
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَشْتَدُّ بَيْنَ الْهَدَفَيْنِ، وَيَقُولُ: «أَنَا بِهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں دو ہدفوں کے درمیان دوڑ لگاتا اور کہتا: میں نے نشانہ مارا۔“