سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ إِكْرَامِ الْخَيْلِ وَالْقِيَامِ عَلَيْهَا باب: گھوڑوں کی عزت اور دیکھ بھال کا بیان
حدیث نمبر: 3617
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ السَّكُونِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، «يَنْهَى عَنْ رَكْضِ الْفَرَسِ، إِلَّا فِي حَقٍّ»مظاہر امیر خان
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”گھوڑے کو دوڑانا صرف حق کے لیے جائز ہے۔“