سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ إِكْرَامِ الْخَيْلِ وَالْقِيَامِ عَلَيْهَا باب: گھوڑوں کی عزت اور دیکھ بھال کا بیان
حدیث نمبر: 3616
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: زَارَهُ رَوْحُ بْنُ زِنْبَاعٍ، فَوَجَدَهُ يُنَقِّي الشَّعِيرَ لِفَرَسِهِ وَحَوْلَهُ أَهْلُهُ، فَقَالَ: مَا كَانَ فِي هَؤُلَاءِ مَنْ يَكْفِيكَ؟ فَقَالَ: «بَلَى، وَلَكِنْ مَا مِنِ امْرِئٍ مُسْلِمٍ يُنَقِّي لِفَرَسِهِ شَعِيرَةً، ثُمَّ يُعَلِّقُهُ عَلَيْهِ إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ حَبَّةٍ حَسَنَةً»مظاہر امیر خان
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: جب روح بن زنباع ان کے پاس آیا تو انہیں اپنے گھوڑے کے لیے جو صاف کرتے دیکھا، کہا: ”آپ کے اہل موجود ہیں؟“ فرمایا: ”ہر دانہ صاف کرنے پر اللہ نیکی لکھتا ہے۔“