سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ إِكْرَامِ الْخَيْلِ وَالْقِيَامِ عَلَيْهَا باب: گھوڑوں کی عزت اور دیکھ بھال کا بیان
حدیث نمبر: 3615
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ ذَاتَ لَيْلَةٍ وَهُوَ يَمْسَحُ وَجْهَ فَرَسِهِ بِثَوْبِهِ، فَقَالَ: «إِنَّ جِبْرِيلَ عَاتَبَنِي فِي الْخَيْلِ الْبَارِحَةَ»مظاہر امیر خان
سیدنا محمد بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات اپنے گھوڑے کا چہرہ اپنے کپڑے سے صاف کر رہے تھے اور فرمایا: ”گزشتہ رات جبرائیل نے گھوڑوں کے معاملے میں میری تنبیہ کی۔“