حدیث نمبر: 3611
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ، إِنَّ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ رَجُلًا مُمْسِكًا بِعِنَانِ فَرَسِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَأُخْبِرُكُمْ بِالَّذِي يَتْلُوهُ رَجُلٌ مُعْتَزِلٌ فِي غَنَمِهِ يُؤَدِّي حَقَّ اللَّهِ فِيهَا، وَأُخْبِرُكُمْ بِشَرِّ النَّاسِ: رَجُلٌ يُسْأَلُ بِاللَّهِ وَلَا يُعْطِي بِهِ "
مظاہر امیر خان

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں بہترین لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ شخص جو اللہ کے راستے میں گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے ہو، اور جو اس کے بعد بہترین ہو، وہ شخص جو اپنی بکریوں کے ساتھ اللہ کا حق ادا کرتا ہو، اور بدترین وہ ہے جو اللہ کے نام پر سوال کرے اور نہ دے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الجهاد / حدیث: 3611
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 604، 605، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2391، 8474، 8527، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2568، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2361، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1652، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2440، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2434، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2012، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19677»