سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ باب: گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک خیر و برکت بندھی ہوئی ہے۔
حدیث نمبر: 3608
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَزَادَ: " الْأَجْرُ وَالْغَنِيمَةُمظاہر امیر خان
سیدنا عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑے کی پیشانی میں خیر ہے، اجر اور مال غنیمت بھی ہے۔“
وضاحت:
مجالد بن سعید ضعیف راوی ہے، حافظ ابن حجر نے کہا: "ليس بالقوي"، اور نسائی نے کہا: "ليس بثقة"۔
متن کی تائید: گھوڑوں کے پیشانیوں میں خیر، اجر اور غنیمت کا مضمون متعدد صحیح احادیث سے ثابت ہے: صحیح بخاری (حدیث: 2851، 2852) صحیح مسلم (حدیث: 1871) ان میں "الأجر والغنيمة" جیسے الفاظ بھی آئے ہیں۔ یعنی متن بلحاظ معنی و مضمون صحیح ہے۔ سند میں عروة بن الجعد صحابی ہیں۔