سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ باب: اُس شخص کا بیان جس کے بال اللہ کی راہ میں سفید ہو گئے (بوڑھا ہوگیا)
حدیث نمبر: 3595
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ خَرَجَتْ بِهِ شَيْبَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ» وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ نَتْفِ الشَّيْبِمظاہر امیر خان
سیدنا عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ کے راستے میں بڑھاپے کو پہنچے، قیامت کے دن وہ نور ہوگا۔“ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سفید بال اکھیڑنے سے منع کرتے تھے۔