سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابٌ فِيمَنْ حَرَسَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ باب: اللہ کی راہ میں پہرہ دینے والے کے بارے میں بیان
حدیث نمبر: 3594
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «مَنْ حَرَسَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ لَيْلَةٍ قِيرَاطًا مِنَ الْأَجْرِ عَدَدَ مَنْ خَلَّفَ خَلْفَهُ مِنْ مُسْلِمٍ أَوْ كَافِرٍ»مظاہر امیر خان
حضرت عبدالرحمن بن عبداللہ بن محیرز رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ان کے والد نے کہا: ”جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتا ہے، اللہ اس کے ہر دن کے بدلے اتنا اجر لکھتا ہے جتنے پیچھے چھوڑے ہوئے مسلمان یا کافر ہوں۔“