سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنِ اغْبَرَّتْ قَدَمَاهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ باب: اس شخص کے بارے میں جس کے قدم اللہ کی راہ میں گرد آلود ہوں۔
حدیث نمبر: 3578
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ اللَّجْلَاجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ عَبْدٍ، وَلَا يَجْتَمِعُ الشُّحُّ وَالْإِيمَانُ فِي جَوْفِ عَبْدٍ أَبَدًا»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں اٹھنے والا گرد و غبار اور جہنم کا دھواں، کبھی کسی بندے کے سینے میں جمع نہیں ہو سکتے۔ اور نہ ہی بخل اور ایمان کسی بندے کے دل میں اکٹھے ہو سکتے۔“
وضاحت:
سند ضعیف ہے (بسبب مجہول راوی: حصين بن اللجلاج)، متن صحیح احادیث سے مؤید ہے۔