سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْبَحْرِ وَالشَّهِيدِ فِيهِ باب: سمندر میں شہادت کی فضیلت
حدیث نمبر: 3574
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ الْإِفْرِيقِيُّ، عَنْ أَبِي يَسَارٍ السُّلَمِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: «نِعْمَ الْغَزْوُ الْبَحْرُ، لَوْلَا وَاحِدَةٌ لَوْلَا أَنَّ الْعَبْدَ أَقْرَبُ مَا يَكُونُ مِنَ الشَّهَادَةِ يَدْعُو اللَّهَ أَنْ يُخَلِّصَهُ مِنْهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”سمندر میں جہاد بہترین ہے، اگر یہ خوف نہ ہوتا کہ بندہ شہادت کے قریب ہو کر اللہ سے نجات چاہے گا۔“