سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْبَحْرِ وَالشَّهِيدِ فِيهِ باب: سمندر میں شہادت کی فضیلت
حدیث نمبر: 3573
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: «لَأَنْ أَغْزُوَ فِي الْبَحْرِ خَيْرٌ لِي مِنْ أَنْ أُنْفِقَ قِنْطَارًا مُتَقَبَّلًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”سمندر میں جہاد کرنا میرے لیے اللہ کی راہ میں ایک قنطار سونا خرچ کرنے سے بہتر ہے۔“