سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْبَحْرِ وَالشَّهِيدِ فِيهِ باب: سمندر میں شہادت کی فضیلت
حدیث نمبر: 3572
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: «غَزْوَةٌ فِي الْبَحْرِ تَعْدِلُ عَشْرًا فِي الْبَرِّ، وَالْمَائِدُ فِي الْبَحْرِ كَالْمُتَشَحِّطِ فِي دَمِهِ فِي الْبَرِّ»مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”سمندر میں ایک غزوہ زمین پر دس غزوات کے برابر ہے، اور جو سمندر میں ڈوبے وہ زمین پر خون میں لت پت شہید کی طرح ہے۔“