حدیث نمبر: 357
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: لَا إِثْمَ عَلَيْهِ فِي التَّعْجِيلِ، وَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ فِي التَّأْخِيرِ .
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کوئی جلدی کر کے دوسرے دن واپس چلا جائے تو اس پر کوئی گناہ نہیں، اور اگر تاخیر کرے تیسرے دن تک رکا رہے تو بھی اس پر کوئی گناہ نہیں۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 357
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»