سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا يُؤْمَرُ بِهِ الْجُيُوشُ إِذَا خَرَجُوا باب: جب لشکر نکلے تو اسے کیا ہدایات دی جاتی ہیں، اس بارے میں بیان۔
حدیث نمبر: 3562
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ مُسَاحِقٍ، عَنِ ابْنِ عِصَامٍ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذِّنًا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا»مظاہر امیر خان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہم میں بھیجا اور فرمایا: ”اگر مسجد دیکھو یا اذان سنو تو کسی کو قتل نہ کرو۔“