سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يُسْتَحَبُّ فِيهِ الْخُرُوجُ وَأَيُّ وَقْتٍ يَخْرُجُ باب: وہ دن اور وقت جس میں اللہ کی راہ میں نکلنا مستحب ہے، اس کے بارے میں وارد احکام۔
حدیث نمبر: 3558
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ إِذَا سَافَرَ أَحَبَّ أَنْ يُسَافِرَ يَوْمَ الْخَمِيسِ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ»مظاہر امیر خان
ایک روایت میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھا کہ سفر جمعرات کو دن کے آغاز میں ہو۔