سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ الْجِهَادُ مَاضٍ باب: جن افراد کا قول ہے کہ جہاد ہمیشہ جاری رہے گا۔
حدیث نمبر: 3554
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: «سَمِعْتُ أَبَا أَيُّوبَ فِي غَزْوَةِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے یزید بن معاویہ کے جہاد میں شرکت کی۔