سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ الْجِهَادُ مَاضٍ باب: جن افراد کا قول ہے کہ جہاد ہمیشہ جاری رہے گا۔
حدیث نمبر: 3546
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَا: «جِهَادُ الْمُشْرِكِينَ قَائِمٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا حسن اور سیدنا محمد بن سیرین رحمہما اللہ نے فرمایا: ”مشرکوں کے خلاف جہاد قائم ہے۔“