سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَغْزُو بِالْجُعْلِ باب: اس شخص کے بارے میں بیان جو اجرت لے کر جہاد کے لیے نکلے۔
حدیث نمبر: 3542
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا حُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَأَلَ عَلْقَمَةُ شُرَيْحًا عَنِ الْجُعْلِ، فَقَالَ: يَأْخُذُ كَثِيرًا وَيُعْطِي أَقَلَّ مِنْ ذَلِكَ، يَجْعَلُهُ لِلرَّجُلِ أَفَيُرِيبُكَ؟ " قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: «فَدَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ»مظاہر امیر خان
سیدنا شریح رحمہ اللہ سے جعالہ (اجرت پر جہاد) کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”جو شک میں ڈالے اسے چھوڑ دو اور جو شک میں نہ ڈالے اسے اختیار کرو۔“