سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَغْزُو بِالْجُعْلِ باب: اس شخص کے بارے میں بیان جو اجرت لے کر جہاد کے لیے نکلے۔
حدیث نمبر: 3539
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا مُعَاوِيَةُ، الرَّجُلُ يَغْزُو وَيَأْخُذُ الْجُعْلَ مِنْ قَوْمِهِ , أَطَيِّبٌ ذَلِكَ؟ قَالَ: «مَثَلُ ذَلِكَ مَثَلُ أُمِّ مُوسَى أَرْضَعَتْ وَلَدَهَا وَأَخَذَتْ أَجْرَهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے کسی نے پوچھا: ”جو شخص جہاد کرے اور اپنی قوم سے اجرت لے، کیا یہ جائز ہے؟“ فرمایا: ”یہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی ماں کی مثال ہے، وہ اپنے بچے کو دودھ پلا کر اجرت لیتی تھیں۔“