سنن سعید بن منصور
كتاب الجهاد— جہاد کی کتاب
بَابُ مَنْ قَالَ: انْقَطَعَتِ الْهِجْرَةُ باب: اان افراد کا بیان جنہوں نے کہا: ہجرت (کا حکم) ختم ہو چکا ہے۔
حدیث نمبر: 3530
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ غَزِيَّةَ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ شَبَابًا مِنْ قُرَيْشٍ أَرَادُوا أَنْ يُهَاجِرُوا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَنَعَهُمْ آبَاؤُهُمْ، فَذَكَرُوا ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ إِنَّمَا هُوَ الْحَشْرُ، وَالنِّيَّةُ، وَالْجِهَادُ»مظاہر امیر خان
چند نوجوان قریش کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت کرنا چاہتے تھے مگر ان کے والدین نے روک دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اب فتح کے بعد ہجرت نہیں، صرف نیت اور جہاد ہے۔“