سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشُّؤْمِ باب: بدشگونی کے بارے میں جو کچھ وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 3475
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرِ الْفَاجِرَةَمظاہر امیر خان
سیدنا ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے، مگر فاجرہ کا ذکر نہیں کیا۔