سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشُّؤْمِ باب: بدشگونی کے بارے میں جو کچھ وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 3474
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ «أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَسْتَرْضِعَ الرَّجُلُ لِوَلَدِهِ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ وَالْفَاجِرَةَ»مظاہر امیر خان
سیدنا حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”اگر کوئی شخص اپنے بچے کے لیے یہودیہ، نصرانیہ یا فاجرہ دودھ پلانے والی عورت رکھ لے تو کوئی حرج نہیں۔“