حدیث نمبر: 3445
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نَا هُشَيْمٌ، أَنَا عُبَيْدَةُ، أَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ [7/139] الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: « لَسَهْمٌ فِي كِنَانَتِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ جَارِيَةٍ حَسْنَاءَ لِامْرَأَتِي » .مظاہر امیر خان
سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میری ترکش میں موجود ایک تیر، مجھے اپنی بیوی کی خوبصورت باندی سے زیادہ محبوب ہے۔“