حدیث نمبر: 3443
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: نا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَلْقَمَةُ: «مَا أُبَالِي أَتَيْتُ جَارِيَةَ امْرَأَتِي أَوْ جَارِيَةَ عَوْسَجَةَ» لِجَارٍ لَهُ مِنَ النَّخَعِمظاہر امیر خان
حضرت علقمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مجھے کوئی پروا نہیں چاہے میں اپنی بیوی کی باندی سے تعلق رکھوں یا اپنے ہمسایہ کی باندی سے۔“