حدیث نمبر: 3441
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا حُصَيْنٌ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ، فَقَالَ: إِنَّهُ وَطِئَ جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «اسْتَتِرْ بِسِتْرِ اللَّهِ، وَتُبْ إِلَى اللَّهِ، وَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَشْتَرِيَهَا وَتُعْتِقَهَا فَافْعَلْ» وَلَمْ يَرَ عَلَيْهِ حَدًّامظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ایک آدمی نے پوچھا کہ اس نے اپنی بیوی کی باندی سے جماع کیا، تو فرمایا: ”اللہ کے پردے میں چھپ جا، توبہ کر، اور اگر ہو سکے تو باندی کو خرید کر آزاد کر دے۔“