حدیث نمبر: 3438
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ بِجَارِيَةِ امْرَأَتِهِ فِي سَفَرٍ، فَمَرِضَ فَعَالَجَتْهُ، فَكَأَنَّهَا اطَّلَعَتْ مِنْهُ، فَاشْتَرَاهَا مِنْ نَفْسِهِ، ثُمَّ أَصَابَهَا، فَلَمَّا قَدِمَ انْطَلَقَتِ امْرَأَتُهُ، فَأَخْبَرَتْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَقَالَ عُمَرُ لِلرَّجُلِ: «ابْتَعْتَ إِحْدَى يَدَيْكَ عَلَى الْأُخْرَى، لَا تَنْفَلِتُ مِنِّي مِنْ أَحَدِ الْحَدَّيْنِ»مظاہر امیر خان
ایک شخص نے سفر میں اپنی بیوی کی باندی خریدی اور جماع کیا، جب واپس آیا تو بیوی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو خبر دی، تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تُو نے اپنے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ سے خریدا ہے، حد سے نہیں بچ سکے گا۔“