حدیث نمبر: 3437
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَرَأَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَعْرَابِ وَقَعَ بِجَارِيَةِ امْرَأَتِهِ الرَّجْمَ، وَجَلَدَهُ مِائَةً "مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے ایک اعرابی پر جو اپنی بیوی کی باندی سے زنا میں ملوث تھا، رجم نہیں کیا بلکہ اسے سو کوڑے مارے۔