حدیث نمبر: 3436
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ بَدْرٍ، عَنْ حَرْقُوصِ بْنِ بَشِيرٍ الضَّبِّيِّ، قَالَ: " رُفِعَ رَجُلٌ وَقَعَ بِجَارِيَةِ امْرَأَتِهِ، فَقَالَ الرَّجُلُ: هِيَ امْرَأَتِي، وَمَالُهَا مَالِي، فَدَرَأَ عَنْهُ الْحَدَّ، وَقَالَ: أَمَا إِنْ عُدْتَ "مظاہر امیر خان
حرقوص بن بشیر ضبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے باندی سے زنا کیا، لیکن کہا کہ یہ میری بیوی کا مال ہے اور میرا مال ہے، تو حد ساقط کر دی گئی، مگر ڈرایا گیا کہ اگر دوبارہ کیا تو سخت سزا دی جائے گی۔