حدیث نمبر: 3435
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُدْرِكُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ عُقْبَةَ أَنَّ مَوْلَاةً لَهُمْ أَتَتْ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَزَعَمَتْ أَنَّ زَوْجَهَا وَقَعَ بِجَارِيَتِهَا، فَقَالَ: «إِنْ تَكُونِي صَادِقَةً رَجَمْنَا زَوْجَكِ، وَإِنْ تَكُونِي كَاذِبَةً نَجْلِدْكِ ثَمَانِينَ»مظاہر امیر خان
ایک باندی نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آ کر شکایت کی کہ اس کا شوہر باندی سے زنا کر بیٹھا، تو فرمایا: ”اگر تو سچی ہے تو ہم تیرے شوہر کو سنگسار کریں گے، اور اگر جھوٹی ہے تو تجھے اسی کوڑے ماریں گے۔“