حدیث نمبر: 3432
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، ذُكِرَ لَهُ ذَلِكَ، فَقَالَ: «وَدِدْتُ أَنْ أَجِدَ جَارِيَةً اشْتَرِيهَا عَلَى هَذَا الشَّرْطِ، وَأَجْعَلَ لَهَا الْعِتْقَ»مظاہر امیر خان
اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ نے کہا: ”میں چاہتا کہ ایسی شرط کے ساتھ باندی خریدوں اور پھر اسے آزاد کر دوں۔“