حدیث نمبر: 3427
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سُئِلَ شُرَيْحٌ عَنِ الْأَمَةِ إِذَا كَانَ لَهَا زَوْجٌ، فَقَالَ: «سَيْفَيْنِ فِي غِمْدٍ وَاحِدٍ»مظاہر امیر خان
حضرت قاضی شریح رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر باندی کا شوہر ہو تو؟ انہوں نے کہا: ”یہ دو تلواریں ایک نیام میں رکھنے کے مترادف ہے (یعنی ناجائز ہے)۔“