حدیث نمبر: 3426
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ شُرَيْحٌ: «إِنِّي لَأَكْرَهُ أَنْ أَطَأَ امْرَأَةً لَوْ وَجَدْتُ مَعَهَا رَجُلًا لَمْ أُقِمْ عَلَيْهَا الْحَدَّ»مظاہر امیر خان
حضرت قاضی شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مجھے ایسی عورت سے جماع کرنا ناپسند ہے کہ اگر اس کے ساتھ کسی مرد کو پاؤں تو حد قائم نہ کر سکوں۔“