حدیث نمبر: 3421
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ: إِنَّ خَادِمًا لِي تَسَنَّى عَلَى نَاقَةٍ لِي، وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْهَا، فَحَمَلَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا قَدَّرَ اللَّهُ أَنْ يَخْلُقَهَا إِلَّا وَهِيَ كَائِنَةٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”انصار کے ایک شخص نے عرض کیا کہ میرا خادم میری اونٹنی پر چڑھا اور میں اس سے عزل کرتا تھا، پھر بھی وہ حاملہ ہو گئی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ نے طے کیا ہے وہ ہو کر رہے گا۔“