حدیث نمبر: 3418
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: « يَعْزِلُ عَنِ الْأَمَةِ، وَيَسْتَأْمِرُ الْحُرَّةَ » .مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”باندی سے عزل کرنا جائز ہے، اور آزاد عورت سے اجازت لینا ضروری ہے۔“