حدیث نمبر: 3415
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نَا هُشَيْمٌ، أَنَا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: « يَسْتَأْمِرُ الْحُرَّةَ وَلَا يَسْتَأْمِرُ الْأَمَةَ » .مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”آزاد عورت سے اجازت لینا ضروری ہے، لیکن باندی سے اجازت لینا ضروری نہیں۔“