حدیث نمبر: 3412
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نَا هُشَيْمٌ، أَنْبَأَ حُصَيْنٌ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ وَلَدٍ لِسَعْدٍ أَنَّ سَعْدًا « كَانَ يَعْزِلُ عَنْهَا » .مظاہر امیر خان
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی ایک باندی تھی جس سے وہ عزل کیا کرتے تھے۔