حدیث نمبر: 3410
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: كَانَ لِابْنِ عَبَّاسٍ جَارِيَةٌ سَوْدَاءُ، وَكَانَ يَطَؤُهَا، وَيَعْزِلُ عَنْهَا، وَيَجْعَلُ مَاءَهُ فِي خِرْقَةٍ، وَيُرِيهَا إِيَّاهَا .مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ ان کی ایک سیاہ فام باندی تھی، اور وہ اس سے مباشرت کرتے تھے، اور عزل کرتے تھے، اور اپنا منی کپڑے میں جمع کر کے اسے دکھاتے تھے۔