حدیث نمبر: 3409
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ عَوْنٍ، نا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ ضَرَبَ بَعْضَ وَلَدِهِ عَلَى الْعَزْلِ، وَكَانَ يَكْرَهُهُ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے کسی بیٹے کو عزل کرنے پر مارا تھا، اور وہ اسے ناپسند کرتے تھے۔