حدیث نمبر: 3406
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ وَابْنُ عُمَرَ يَكْرَهَانِ الْعَزْلَ، وَكَانَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَابْنُ مَسْعُودٍ يَعْزِلَانِ "مظاہر امیر خان
سیدنا عمر اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما عزل کو ناپسند کرتے تھے، جبکہ سیدنا زید بن ثابت اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما عزل کرتے تھے۔
وضاحت:
وضاحت: روایات الزهري عن الصحابة زیادہ تر مرسل نوعیت کی ہوتی ہیں، مگر مقبول عند المحدثین۔ چونکہ یہاں صرف اقوالِ صحابہ نقل ہوئے ہیں (کوئی مرفوع حدیث نہیں)، لہٰذا مرسل روایت کا ضعف مضر نہیں – اور فقہی استدلال کے لیے کافی ہے۔