حدیث نمبر: 3398
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ: «لَا عَلَيْكُمْ أَلَّا تَفْعَلُوا، فَلَوْ أَنَّ هَذِهِ النُّطْفَةَ الَّتِي أَخَذَ اللَّهُ مِنْهَا الْمِيثَاقَ كَانَتْ فِي صَخْرَةٍ لَنَفَخَ فِيهَا الرُّوحَ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے عزل کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: ”تمہیں نہ کرنے میں کوئی حرج نہیں، اگر اللہ نے کسی نطفے سے عہد لیا ہے تو وہ پتھر میں بھی ہو تو اللہ اس میں جان ڈال دے گا۔“