حدیث نمبر: 3396
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، نا أَبُو الْوَدَّاكِ جَبْرُ بْنُ نَوْفٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: أَصَبْنَا سَبَايَا فَأَرَدْنَا أَنْ نُفَادِيَ بِهِنَّ، فَسَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْنَا: الرَّجُلُ تَكُونُ لَهُ الْأَمَةُ فَيُصِيبُ مِنْهَا وَيَعْزِلُ عَنْهَا مَخَافَةَ أَنْ تَعْلَقَ مِنْهُ، فَقَالَ: «افْعَلُوا مَا بَدَا لَكُمْ فَمَا يُقْضَ مِنْ أَمْرٍ يَكُنْ وَإِنْ كَرِهْتُمْ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہم نے کچھ لونڈیاں قیدی بنائیں اور انہیں فدیہ پر بیچنا چاہتے تھے، تو عزل کی بابت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو چاہو کرو، جو اللہ نے لکھ دیا ہے وہ ہو کر رہے گا۔“