حدیث نمبر: 3394
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَزْلِ قَالَ: «أَوَ تَفْعَلُونَ ذَلِكَ؟ لَا عَلَيْكُمْ أَنْ تَفْعَلُوهُ؛ إِنَّهُ لَيْسَ نَسَمَةٌ قَضَى اللَّهُ إِلَّا هِيَ كَائِنَةٌ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عزل (جماع کے وقت انزال سے پہلے الگ ہو جانا) کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا: تمہیں عزل کرنے سے کچھ نقصان نہیں، جو روح اللہ نے لکھ دی ہے وہ آ کر رہے گی۔“