حدیث نمبر: 3393
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «كَانُوا يُكْرِهُونَ الْمَمْلُوكَ عَلَى النِّكَاحِ وَيُدْخِلُونَهُ مَعَ امْرَأَتِهِ الْبَيْتَ، وَيُغْلِقُونَ عَلَيْهِمُ الْبَابَ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلام کو نکاح پر مجبور کیا جاتا اور پھر بیوی کے ساتھ کمرہ بند کر دیا جاتا تھا۔“