حدیث نمبر: 3391
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ «لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُصِيبَ الرَّجُلُ مِنَ الْأَمَةِ إِذَا كَانَ يَسْتَبْرِئُهَا دُونَ الْفَرْجِ» قَالَ: وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَكْرَهُ ذَلِكَ،مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی سے استبراء کے دوران شرمگاہ کے سوا جو چاہے فائدہ اٹھائے۔“ مگر حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اسے مکروہ سمجھتے تھے۔