حدیث نمبر: 3390
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا فُضَيْلٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «يُصِيبُ مِنْهَا مَا شَاءَ مَا لَمْ يَمَسَّ فَرْجَهَا»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی سے جو چاہے فائدہ اٹھائے مگر اس کی شرمگاہ کو نہ چھوئے۔“
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا فُضَيْلٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «يُصِيبُ مِنْهَا مَا شَاءَ مَا لَمْ يَمَسَّ فَرْجَهَا»حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی سے جو چاہے فائدہ اٹھائے مگر اس کی شرمگاہ کو نہ چھوئے۔“