حدیث نمبر: 3385
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْأَمَةَ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ: «لَا يَقْرَبْهَا حَتَّى تَحِيضَ عِنْدَهُ حَيْضَةً»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر باندی حالت حیض میں خریدی جائے تو اسے اپنے پاس ایک حیض آنے تک نہ چھوئے۔“