حدیث نمبر: 3383
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْأَمَةِ إِذَا بِيعَتْ قَالَ: «يَسْتَبْرِئُهَا الْبَائِعُ بِحَيْضَةٍ، وَالْمُشْتَرِي بِحَيْضَةٍ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بائع ایک حیض سے اور خریدار بھی ایک حیض سے باندی کا استبراء کرے۔“